the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،29اپریل(ایجنسی) وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سرکار کے وزیر سوامی پرساد موریہ نے تین طلاق کے معاملے پر بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر متنازعہ بیان دے دیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق سوامی پرساد موریہ کا کہنا ہے کہ مسلم شوہر اپنی بیویوں کو صرف اس وجہ طلاق دیتے ہیں تاکہ وہ دوسری بیوی لاکر اپنی ہوس کو پورا کر سكے- یہ بیان موریہ نے بستی ضلع میں منعقد ایک پروگرام کے دوران کہی.

موریہ نے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے



کہا کہ بی جے پی ہمیشہ مسلم خواتین کے ساتھ ہے موریہ نے کہا کہ خواتین کے حقوق اور انہیں انصاف دلانے کے لئے بی جے پی ہمیشہ مسلم خواتین کے ساتھ کھڑی ہے. ہم کسی بھی حال میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے.


بستی میں ایک پروگرام میں شامل ہونے آئے موریہ نے جمعہ کو کہا، 'مسلم بغیر وجہ، بے وجہ اور من مانے طریقے سے اپنی بیویوں کو طلاق دے دیتے ہیں. طلاق دے کر وہ اپنی ہوس کو پورا کرنے کا کام کر رہے ہیں. طلاق کی وجہ سے اس کی بیوی اور بچوں کو سڑک پر بھیک مانگنے کے لئے مجبور ہونا پڑ رہا ہے. '
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.